حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
عَظِّموا كِبارَكُم و صِلُوا أرحامَكُم
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور ان کے ساتھ صلۂ رحمی سے پیش آؤ۔
ميزان الحكمه، ۹۹۲۵